لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
3991کيا صحيح ہے کہ شريک اپنا حصہ فروخت کرنے سے پہلے دوسرے شريک کے حق شفعہ کو ساقط کر دے؟ جبکہ اسقاط حق شفعہ ان امور ميں سے ہے جو ابھى ثابت ہى نہيں ہوئے جسے "اسقاط مالم يجب" کہتے ہيں۔download-disicon-7
3992کيا طب کي تعليم کے لئے ضرورت کے تحت نامحرم کے معائنہ کرنے ميں اعضاء تناسل اور دوسرے اعضاء بدن ميں فرق ہے؟ اور اگر طلباء يہ جانتے ہوں کہ تعليم کے اختتام پر بيماروں کے معالجہ کےلئے دور دراز علاقوں اور ديہاتوں ...download-disicon-7
3993کيا طلاق دينے اور نہ دينے کےلئے قرآن سے استخارہ کرنا صحيح ہے؟ اور اس صورت کا کيا حکم ہے جب کوئى شخص استخارہ کرے اور اس کے مطابق عمل نہ کرے؟download-disicon-7
3994کيا ظالم حاکم کى طرف سے منصوب قاضى کى کوئى شرعى حيثيت ہے؟ تاکہ اس کى اطاعت کرنا واجب قرار پائے؟download-disicon-7
3995کيا ظہر کے شرعى وقت سے پہلے نماز جمعہ کے خطبے دينا صحيح ہے؟download-disicon-7
3996کيا عام لوگوں سے فلاحى امور کےلئے ٹکٹ فروخت کر کے چندہ جمع کرنا اور بعد ميں حاصل شدہ مال ميں سے ايک مقدار کو قرعہ اندازى کے ذريعے جيتنے والوں کو تحفہ کے طور پر پيش کرنا جائز ہے؟ جبکہ باقي مال کو فلاحى ...download-disicon-7
3997کيا عقد اخوت کا مشہور صيغے کے مطابق جارى کرنا ضرورى ہے؟ يا کسى زبان ميں بھى ہو صحيح ہے؟download-disicon-7
3998کيا عقد نکاح جارى کرنے پر اجرت لينا جائز ہے؟download-disicon-7
3999کيا علم جفر، رمل، اور ازياج و غيرہ جيسے علوم جوکہ غيب کى خبر ديتے ہيں کا سيکھنا جائز ہے؟download-disicon-7
4000کيا عورت اور مرد کے جنس مخالف سے مشابہت کى نيت کے بغير گھر کے اندر ايک دوسرے کى مخصوص اشياء پہننا جائز ہے؟download-disicon-7
4001کيا عورت کا ديہ نصف ہونا اس کے خلاف امتياز اور مرد کے حق ميں نہيں ہے؟download-disicon-7
4002کيا عورتوں کو بھي پيغمبر[ص] کي نماز کے مانند نماز پڑھني چاہئےdownloadicon-1
4003کيا عورتوں کو بھي پيغمبر[ص] کي نماز کے مانند نماز پڑھني چاہئے ؟downloadicon-1
4004کيا عورتيں صبح، مغرب اور عشاء کى نمازوں ميں حمد اور سورہ کو بلند آواز سے پڑھ سکتى ہيں؟download-disicon-7
4005کيا عيد فطر کي نماز ميں اقامت ہے؟download-disicon-7